Blog

بیویوں کی چند بنیادی ذمہ داریاں🟢 اپنی عزت کی حفاظت کرنا۔🟢 خاوند کو خوش کرنے کیلئے سجنا سنورنا۔🟢 خاوند کا حکم ماننا ( لیکن ذہن میں رہے کہ اگر خاوند کا حکم خلاف شریعت ہو تو ماننا جائز نہیں)🟢 خاوند کی دلچسپیوں کا خیال رکھنا، گھر اور بچوں کی دیکھ بھال کرنا۔🟢 خاوند کی اجازت کے بغیر گھر سے نہ نکلنا۔رسول ﷺ سے سوال کیا گیا کہأَيُّ النِّسَاءِ خَيْرٌ قَالَ الَّتِي تَسُرُّهُ إِذَا نَظَرَ وَتُطِيعُهُ إِذَا أَمَرَ وَلَا تُخَالِفُهُ فِي نَفْسِهَا وَمَالِهَا بِمَا يَكْرَهُ۔( سنن نسائی۔ 3233)کون سی عورت بہتر ہے؟ آپ نے فرمایا :’’ وہ عورت کہ جب خاوند اسے دیکھے تو وہ اسے خوش کر دے ۔ اور جب اسے کوئی حکم دے تو وہ اس کی اطاعت کرے اور اپنے نفس اور مال میں اس کی مخالفت نہ کرے جسے وہ ناپسند کرتا ہو ۔‘‘اگر عورت شوہر کی اطاعت فرمانبرداری کے بجائے نافرمانی و سرکشی کا رویہ اختیار کرے تو ظاہر ہے کہ اس کے نتیجہ میں پہلے کشمکش اور پھر خانہ جنگی ہو گی جو دونوں کی دینی و دنیوی بربادی کا باعث ہو گی۔ اس لئے رسول اللہ ﷺ نے عورتوں کو شوہروں کی اطاعت و فرمانبرداری اور رضا جوئی کی تاکید بھی فرمائی ہے، اور اس کا عظیم اجر و ثواب بیان فرما کر ترغیب بھی دی ہے۔عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَنْهَا رَاضٍ دَخَلَتِ الجَنَّةَ. (رواه الترمذى) (معارف الحدیث۔ 1423)حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: جو عورت اس حالت میں دنیا سے جائے کہ اس کا شوہر اس سے راضی اور خوش ہو تو وہ جنت میں جائے گی۔ (جامع ترمذی)

توبہ و استغفار۔ دوم

توبہ اور صحبت صالح۔ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ،  کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :    تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک شخص تھا اس نے ننانوے قتل کیے ،  پھر اس نے زمین پر بسنے والوں میں سے سب سے بڑے عالم کے بارے میںContinue reading “توبہ و استغفار۔ دوم”

توبہ و استغفار۔ اول

اللہ تعالیٰ نے انسان کو ایک بہترین صورت میں تخلیق فرمایا لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا۔ پھر انسان کو دو راہیں بھی عطا کی ایک خیر کا راستہ اور دوسرا شر کا راستہ۔ اب یہ انسان پر منحصر ہے وہ ان دونوں میں کونسا راستہContinue reading “توبہ و استغفار۔ اول”

وٹامن “ص”

اگر آپ بھی صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ضروری ہے کہ اپنی خوراک میں ایسی چیزیں شامل کریں جن میں وٹامنز اور نمکیات شامل ہوں۔تاکہ آپ کے پورے جسم پر مثبت اثرات واضح نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔ اور آپ کا جسم تندرست و توانا رہے۔ جس طرح جسمContinue reading “وٹامن “ص””

اے کاش !!

ہم بچپن سے بڑھاپے تک بہت سی خواہشات اور آرزوئیں خود سے رکھتے ہیں اور دوسروں سے بھی امید کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض خواہشیں پوری بھی ہو جاتیں ہیں اور کچھ ادھوری بھی رہ جاتی ہیں۔ پوری ہوجاتی ہیں تو ہم خوش ہوتے ہیں اور اگر آرزوئیں ادھوری رہ جائیں تو افسوس کرتےContinue reading “اے کاش !!”

مولوی صاحب!

بندے نے جب ندوہ سے ڈگری حاصل کی اور اپنے گھر لوٹا تو اس نے سوچا اب میرے پاس ڈگری بھی اور صلاحیت بھی، اب مجھے اسلام کی خدمت کرنا چاہے۔جیسا کہ قرآن پاک کا فرمان ہے۔وَمَا كَانَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لِيَنۡفِرُوۡا كَآفَّةً‌ ؕ فَلَوۡلَا نَفَرَ مِنۡ كُلِّ فِرۡقَةٍ مِّنۡهُمۡ طَآئِفَةٌ لِّيَـتَفَقَّهُوۡا فِى الدِّيۡنِ وَ لِيُنۡذِرُوۡا قَوۡمَهُمۡContinue reading “مولوی صاحب!”

داعی کے تین ہتھیار

اعجاز جعفر دین اسلام کا ایک داعی حق و باطل کی کشمکش کے ساتھ اسی وقت کامیاب ہو سکتا ہے اور ظلم وبربریت اور فتنہ وفساد کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں روشنی کا چراغ اسی وقت جلائے رکھ سکتا ہے جبکہ باطل کی اس پوری فوج سے لڑنے کے لئے اس نے اپنے آپ کوContinue reading “داعی کے تین ہتھیار”

نماز کی اہمیت و فضیلت (سوم)

اعجاز جعفر اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا۔ انسان ہر وقت خدا کا بندہ ہے، اس لئے اسکی زندگی کا ایک ایک لمحہ خدا کی عبادت میں بسر ہونا چاہے، اسکے عقائد و افکار، اخلاق و کردار، تہذیب و تمدن، معاشرت و معیشت، صنعت و حرفت اور جملہ انفرادی وContinue reading “نماز کی اہمیت و فضیلت (سوم)”

نماز کی اہمیت و فضیلت دوسری قسط

اعجاز جعفر عبادت دو چیزوں کا نام ہے محبت اور عاجزی۔ دل میں پہلے اپنے معبود کیلئے محبت پیدا ہوتی ہے اور پھر وجود اسکی عظمت کے سامنے جھک جاتا ہے۔پس عبادت کے معنی اللہ تعالیٰ سے انتہائی درجہ میں محبت رکھنا اور اسکے سامنے انتہائی درجے کی عاجزی اختیار کرنا ہے ۔عبادت دراصل دلContinue reading “نماز کی اہمیت و فضیلت دوسری قسط”

نماز کی اہمیت و فضیلت

اعجاز جعفر پہلی قسط قرآن کی رو سے عبادت وہ اصل مقصد ہے جس کے لئے انسان کو پیدا کیا گیا۔وَمَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَالۡاِنۡسَ اِلَّا لِيَعۡبُدُوۡنِ ۞ (الذاریات۔ 56)میں نے جن اور انسانوں کو اِس کے سوا کسی کام کے لیے پیدا نہیں کیا ہے کہ وہ میری بندگی کریں۔انبیاء کرام علیہم السلام جس غرضContinue reading “نماز کی اہمیت و فضیلت”

Loading…

Something went wrong. Please refresh the page and/or try again.


Follow My Blog

Get new content delivered directly to your inbox.

Create your website with WordPress.com
Get started
<span>%d</span> bloggers like this: