Design a site like this with WordPress.com
Get started

ملاقاتیں

ملاقاتیں By Shabbir Ahmed Mulla On نومبر 28, 2022  0  Share ابو ادریس خولانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں دمشق کی جامع مسجد میں داخل ہوا تو دیکھا کہ وہاں چمک دار دانتوں والا ایک جوان ہے، جس کے ساتھ لوگ بیٹھے ہیں۔ جب ان کا کسی بات میں اختلاف ہوجاتاتو وہ اس کی طرف رجوعContinue reading “ملاقاتیں”

مسلمانوں کی پستی

وہ مسلمان جسے اس کا دین ہتھیار بنانے اور گھوڑے پالنے کے لئے ترغیب دیتا تھا ‏جب امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی_عرب کو جتلایا کہ امریکی تحفظ کے بغیر تمہاری حکومت دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی۔ ان ہی دنوں سعودیہ میں ایک اونٹ کو 16 ملین ریال کا سونے کاہار پہنایا گیا تھا ۔Continue reading “مسلمانوں کی پستی”

حضرت ابوبکر صدیق

آج کا خاص مضمون سیدنا ابوبکر صدیق ایک عظیم انسانبعد از پیمبر قصہ مختصر غلام نبی کشافیآنچار صورہ سرینگر _________________ آج کا یہ خاص مضمون سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں ہے ، جس میں ان کا ایک مختصر تعارف کیا گیا ہے ، اور مجھے امید ہے کہ آپ کو میراContinue reading “حضرت ابوبکر صدیق”

چار غافل۔۔۔۔ بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 1: مجھے تعجب ہے اس پر جو غم سے آزمایا گیا​ اور پھر بھی اس آیت سے غفلت کرتا ہےلا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين​​الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے بیشک میں ﻇالموں میں ہو گیا​​(الأنبياء 21:87)کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعاContinue reading

چار غافل۔۔۔۔بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم1: مجھے تعجب ہے اس پر جو غم سے آزمایا گیا​ اور پھر بھی اس آیت سے غفلت کرتا ہےلا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين​​الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے بیشک میں ﻇالموں میں ہو گیا​​(الأنبياء 21:87)کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟اللہ سبحانہ و تعالٰی نے اس کے بعد فرمایافاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم​​تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں​2: مجھے تعجب ہے اس پر جو بیماری سے آزمایا گیا​ کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہےربي إني مسّنيَ الضرُ وأنتَ أرحمُ الراحمين​​اے میرے رب مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے​​(الأنبياء 21:83)کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا؟اللہ نے فرمایا ہےفاستجبنا له وكشفنا ما به من ضر​​تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ اسے تھا وہ دور کر دیا3: مجھے تعجب ہے اس پر جو خوف سے آزمایا گیا​ کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا ہےحسبنا الله ونعم الوكيل​​ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وه بہت اچھا کارساز ہے​​(سورة آل عمران 3:173)کیا تم نہیں دیکھتے کہ اس پر اللہ نے کیا فرمایا؟اللہ فرماتا ہےفانقلبوا بنعمةٍ من اللهِ وفضلٍ لم يمسسهم سوء​​(نتیجہ یہ ہوا کہ) وہ اللہ کی نعمت وفضل کے ساتھ لوٹے انہیں کوئی برائی نہ پہنچی4: مجھے تعجب ہے اس پر جو لوگوں کے مکر سے آزمایا گیا​ کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہےوَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ​​میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے​​(غافر 40:44)کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟اس پر اللہ نے فرمایافوقاهُ اللهُ سيئاتِ ما مكروا​​پس اسے اللہ تعالیٰ نے تمام بدیوں سے محفوظ رکھ لیا جو انہوں نے سوچ رکھی تھیں

اخلاص

اخلاص یعنی جو بھی نیک کام کریں اس میں صرف اللہ تعالیٰ کے تقرب ورضا و خو شنودی کا قصد رکھنا اور مخلوق کی خوشنودی ورضامندی یا اپنی کسی نفسانی خواہش کو (اس کام میں)ملنے نہ دینا یہی اخلاص ہے۔ خدا کی اطاعت گذاری میں،خدا کے سوا کسی اور چیز کو اس کا شریک نہContinue reading “اخلاص”

بادشاہی زندگی

ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﻮﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ۔۔۔۔۔۔۔۔ﺍﮔﺮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﯽ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﺱﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻥ ﭼﺎﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺘﮯ ﮔﯽ؟ﺍﮔﺮ ﮐﺴﺮﯼٰ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﮭﮏContinue reading “بادشاہی زندگی”

بیٹی کی پرورش

ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺭﺵ ، ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﺿﺎﻣﻦﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﺭﮔﻮﺭﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺻﺮﻑ ﯾﮧﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﻋﻤﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎﺟﺎﺋﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎﻣﺬﻣﻮﻡ ﻋﻤﻞ ﺗﮭﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﺭﻧﺞ ﻭﻏﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﯿﺮ ﻭ ﺫﻟﯿﻞ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽﻃﺮﻑ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﻧﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭContinue reading “بیٹی کی پرورش”

عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور نماز سے غفلت

نماز ظہر کا وقت تھا میرا ایک گراہک انتظار کر رہا تھا ۔ مسجد میں نماز پڑھنے کے بجائے اس نے باہر بازار میں ہی میرا انتظار کرنا مناسب سمجھا ۔ جب میں نے نماز کے بعد دکان کھولا تو اس گراہک کو میں نے سامان کے ساتھ ایک اسلامی کتاب ” قرآن کا پیغام”Continue reading “عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور نماز سے غفلت”

کردار کا جادو

ایک سبق آموذ واقعہ کسی انسان کو متاثر کرنے کیلئے کردار کا بہتر ہونا ہے کافی ہے ، تقاریر اور تحریر سے تو آپ لوگوں کو وقتی طور پر اپنا گرویدہ بنا تو سکتے ہو مگر حسن کردار سے آپ ان کے جسموں کے ساتھ ساتھ ان کے دلوں کو بھی مسخر کروگے۔ اخلاق انسانContinue reading “کردار کا جادو”