اللہ تعالیٰ نے انسان کو ایک بہترین صورت میں تخلیق فرمایا لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا۔ پھر انسان کو دو راہیں بھی عطا کی ایک خیر کا راستہ اور دوسرا شر کا راستہ۔ اب یہ انسان پر منحصر ہے وہ ان دونوں میں کونسا راستہContinue reading “توبہ و استغفار۔ اول”